افسوسناک خبر: کوٹ رادھا کشن میں سرکاری گارڈ کی غنڈہ گردی، حاملہ خواتین پر بدترین تشدد "شکل مومناں، کرتوت کافراں" - مسیحاؤں کے شہر میں درندگی کا ناچ!

 افسوسناک خبر: کوٹ رادھا کشن میں سرکاری گارڈ کی غنڈہ گردی، حاملہ خواتین پر بدترین تشدد

🔥 "شکل مومناں، کرتوت کافراں" - مسیحاؤں کے شہر میں درندگی کا ناچ! 🔥




کوٹ رادھا کشن کے سرکاری اسپتال میں انسانیت دم توڑ گئی۔ جہاں غریب خواتین گھنٹوں انتظار میں بیٹھی رہیں، وہیں گارڈ صاحب 'رشوت' اور 'سفارش' کی بنیاد پر لوگوں کو اندر بھیجتے رہے۔ جب حق مانگا گیا تو گارڈ نے خواتین پر دھاوا بول دیا!



📍 واقعے کے افسوسناک حقائق:
✅ چیک اپ کے لیے آئی 3 حاملہ خواتین گارڈ کے تشدد سے زخمی ہوگئیں۔
✅ الزام ہے کہ گارڈ رقم لے کر لوگوں کو گائنی روم میں داخلہ دے رہا تھا۔ 💵
✅ احتجاج کرنے والی غریب اور لاچار خواتین کو بالوں سے پکڑا گیا اور ان کی تذلیل کی گئی۔

🗣️ "مریم نواز صاحبہ! کیا یہی ہے بدلا ہوا پنجاب؟"
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے پرزور مطالبہ ہے کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے۔ کیا سرکاری اسپتالوں میں غریب کی عزتِ نفس کی کوئی قیمت نہیں؟ اس کالی بھیڑ کو فوری طور پر نشانِ عبرت بنایا جائے! ⚖️🛡️

ڈسکلیمر (Disclaimer):
اس خبر/تحریر میں دی گئی معلومات عوامی ذرائع اور مقامی رپورٹس پر مبنی ہیں۔ "میرا پتوکی آفیشل"
(Mera Pattoki Official) کوشش کرتا ہے کہ حقائق درست انداز میں پیش کیے جائیں، تاہم کسی بھی معلومات کی مکمل صداقت یا اس کے نتیجے میں ہونے والے کسی بھی عمل کی ذمہ داری ادارے پر عائد نہیں ہوگی۔ قارئین سے گزارش ہے کہ حساس معاملات میں خود بھی تصدیق کر لیں۔

نوٹ: ادارے کا بلاگر کی ہر تحریر یا عوامی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

سچ کہتے ہیں قتل کبھی نہیں چھپتا، قاتل 25 سال بعد قانون کے شکنجے میں!

انتہائی افسوسناک خبر: پاکپتن میں انسانیت لرز اٹھی! اغوا ہونے والی خاتون ٹیچر کی لاش برآمد، پورے علاقے میں کہرام مچ گیا!

بڑی خبر: ہارون آباد میں لرزہ خیز واقعہ، طالبہ نے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا!