افسوسناک خبر: اوکاڑہ میں مبینہ طبی غفلت نے ایک اور گھر کا چراغ گل کر دیا! 😭 ہسپتال یا ذبح خانہ؟

 🚨 افسوسناک خبر: اوکاڑہ میں مبینہ طبی غفلت نے ایک اور گھر کا چراغ گل کر دیا! 😭 ہسپتال یا ذبح خانہ؟ 🏥 مٹی کے ڈھیر میں بدل گیا غریب کا سہارا! 💔🩹



📍 ڈی ایچ کیو ساؤتھ سٹی اوکاڑہ: جہاں مسیحاؤں کی مبینہ لاپرواہی نے ایک معصوم جان لے لی۔ 🕯️ غریب ماں باپ اپنے جگر گوشے کو ناک کے غدود کا معمولی آپریشن کروانے لائے تھے، کسے پتہ تھا کہ یہاں موت بانٹی جا رہی ہے؟ 💉❌


🔥 کیا ہوا؟ سنسنی خیز تفصیلات:

رینالہ خورد (چک 1/1AL) کے رہائشی اس معصوم بچے کو مبینہ طور پر بے ہوشی کا "اوور ڈوز" انجکشن لگا دیا گیا۔ بچہ صبح 11 بجے سے بے ہوش تھا اور پھر کبھی نہ جاگا۔ 🛌 غفلت کی انتہا تو دیکھیں، ایم ایس اور ڈاکٹرز نے مبینہ طور پر 5 گھنٹے تک لاش ورثاء کے حوالے ہی نہ کی! 😡 میڈیا کی مداخلت پر جب میت ملی تو کہرام مچ گیا۔


⚠️ سول سوسائٹی کا مطالبہ:

کیا غریب ہونا جرم ہے؟ 🖐️ اوکاڑہ کی عوام اور سول سوسائٹی نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ان "سفید پوش قاتلوں" کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے اور ایم ایس ساؤتھ سٹی سے جواب طلبی کی جائے۔ ⚖️📢


آئیں اس آواز کو اتنا پھیلائیں کہ حکام بالا تک پہنچ جائے! اس معصوم کے لیے ایک بار "اناللہ وانا الیہ راجعون" ضرور لکھیں۔ 🙏🌹


ڈسکلیمر (Disclaimer):
اس خبر/تحریر میں دی گئی معلومات عوامی ذرائع اور مقامی رپورٹس پر مبنی ہیں۔ "میرا پتوکی آفیشل"
(Mera Pattoki Official) کوشش کرتا ہے کہ حقائق درست انداز میں پیش کیے جائیں، تاہم کسی بھی معلومات کی مکمل صداقت یا اس کے نتیجے میں ہونے والے کسی بھی عمل کی ذمہ داری ادارے پر عائد نہیں ہوگی۔ قارئین سے گزارش ہے کہ حساس معاملات میں خود بھی تصدیق کر لیں۔

نوٹ: ادارے کا بلاگر کی ہر تحریر یا عوامی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

سچ کہتے ہیں قتل کبھی نہیں چھپتا، قاتل 25 سال بعد قانون کے شکنجے میں!

انتہائی افسوسناک خبر: پاکپتن میں انسانیت لرز اٹھی! اغوا ہونے والی خاتون ٹیچر کی لاش برآمد، پورے علاقے میں کہرام مچ گیا!

بڑی خبر: ہارون آباد میں لرزہ خیز واقعہ، طالبہ نے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا!