لوگوں کے رونگٹے کھڑے کر دینے والا واقعہ! لودھراں میں ایک ہنستا کھیلتا گھر اجڑ گیا اور دو زندگیاں مٹی میں مل گئیں۔
ٹھکرا کے میرا پیار، میرا انتقام دیکھے گی! 💔🔥 لودھراں میں محبت کا خوفناک اور خونی انجام! 🩸😭
انا للہ وانا الیہ راجعون! 🖤
لوگوں کے رونگٹے کھڑے کر دینے والا واقعہ! لودھراں میں ایک ہنستا کھیلتا گھر اجڑ گیا اور دو زندگیاں مٹی میں مل گئیں۔ 🥀 پیروں تلے سے زمین نکل گئی یہ سن کر کہ ایک طرف نکاح کی تیاریاں تھیں اور دوسری طرف موت کا رقص! 👰💔💀
تفصیلات کے مطابق:
شیخ مدثر نامی لڑکا اپنی کزن سے شدید محبت کرتا تھا، اور یہ بات دونوں خاندانوں میں سب کو معلوم تھی۔ لیکن افسوس! لڑکی کی شادی مدثر کے بجائے کہیں اور طے کر دی گئی۔ ❌💍
جیسے جیسے شادی کی تاریخ قریب آئی، مدثر ذہنی طور پر شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا۔ کل رات جب نکاح کا وقت بالکل قریب تھا اور دلہن "ریفارما لیڈی سیلون" میں زندگی کے سب سے بڑے دن کے لیے تیار ہو رہی تھی، مدثر وہاں پہنچ گیا۔۔۔ 🛑🏃♂️
وہاں جو ہوا اس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا! مدثر نے فائرنگ کر کے اپنی کزن (دلہن) کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا اور پھر خود کو بھی شدید زخمی کر لیا۔ 🔫🩸😭
مرنے سے پہلے مدثر کا آخری واٹس ایپ اسٹیٹس کلیجہ چیر دینے والا تھا:
"خدا کی قسم! اگر ہم ایک نہ ہوئے تو دونوں خاک میں ملیں گے" 📱💔🔥
سوال یہ ہے کہ ہمارا معاشرہ کس طرف جا رہا ہے؟ 🤔 کیا اس سب کے ذمہ دار والدین نہیں ہیں؟ جب انہیں معلوم تھا کہ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور رابطے میں ہیں، تو بروقت درست فیصلہ کیوں نہیں لیا گیا؟ کیوں انا کی خاطر دو گھر برباد کر دیے گئے؟ 🏛️❌🥺
آپ کی نظر میں اس ہولناک واقعے کا اصل ذمہ دار کون ہے؟ لڑکے کا یہ جنونی فیصلہ یا والدین کی ضد؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں! 👇📢

Comments
Post a Comment