جدوں ہم ایک دوجے کو دیکھتے تو کھچ پین لگ جاتی تھی" ۔۔۔ قصور کے ہولناک واقعے کی لرزہ خیز روداد ...

 😱 "جدوں ہم ایک دوجے کو دیکھتے تو کھچ پین لگ جاتی تھی" ۔۔۔ قصور کے ہولناک واقعے کی لرزہ خیز روداد! 💔😢


⚠️ (یہ پوسٹ کمزور دل والوں کے لیے نہیں ہے!)



چار سال پرانی بات ہے، قصور کے ایک محلے میں ایسی چالباز خاتون 👩‍🦱 نے جنم لیا جس نے اپنے آشنا 🧑 کے ساتھ مل کر انسانیت کی تمام حدیں عبور کر دیں۔ ایک بے رحم چالباز نے اپنی ہوس اور پیسوں کی خاطر محلے دار کی 10 سالہ معصوم بچی 👧 کو بے دردی سے قت۔ل کروا ڈالا۔  جان کر آپ کا دل دہل جائے گا۔ 🩸😔


🔥 ناجائز تعلقات کا خونی انجام! 🔥


ملزم عابد اور 5 بچوں کی ماں الفت کے پچھلے 12 سال سے ناجائز تعلقات تھے۔ حد تو یہ ہے کہ الفت کے شوہر 🧔 کو بھی سب معلوم تھا، لیکن بیوی نے اسے ایسا دبا کر رکھا تھا کہ وہ چوں بھی نہیں کر سکتا تھا۔ الفت کے "حُسن" کے جادو اور ناراضگی کے ڈر سے شوہر نے اس "سرکل" کو چلنے دیا۔ الفت اکثر اپنے آشنا عابد کی مالی مدد 💸 بھی کرتی رہتی تھی۔


💰 پیسوں کی ہوس اور ایک "کام" کی فرمائش! 💰


ایک دن عابد نے الفت کو ملنے بلایا اور صاف کہہ دیا کہ اسے پیسوں کی سخت ضرورت ہے اور وہ خالی ہاتھ واپس نہیں جائے گا۔ الفت نے چائے پانی ☕ پلوائی، پھر مکارانہ چال چلی۔ اس نے کہا، "میرے پاس تو پیسے نہیں، ہمسائے آڑھت کا کام کرتے ہیں۔ میں چکر لگا کر آتی ہوں، اگر کوئی نہ ہوا تو تم خود چوری کر لینا۔" 👿💸


😢 معصوم بچی کا بے رحمانہ قت۔ل! 😢


الفت ہمسائے کے گھر گئی تو دیکھا کہ سب باہر ہیں، صرف ایک 10 سالہ بچی 👧 گہری نیند سو رہی تھی۔ وہ عابد کو ساتھ لے کر دوبارہ اس گھر میں داخل ہوئی۔ عابد جیسے ہی ٹرنک سے پیسے نکالنے لگا، شور ہوا اور بچی کی آنکھ کھل گئی۔ معصوم نے دونوں کو پہچان لیا اور ڈر کے مارے کہا، "میں ابو کو بتاؤنگی کہ آپ چوری کر رہے تھے!" 😱🗣️


بس یہ سننا تھا کہ سفاک عابد نے اپنی پکڑے جانے کے ڈر سے اس ننھی جان کا گلا دبا کر اسے قت۔ل 🩸 کر دیا۔ دونوں رقم چرا کر فرار ہو گئے۔ زیادہ حصہ عابد نے رکھا، کچھ الفت کو دیا اور اپنے ٹھکانے پر چلا گیا۔


🔍 پولیس کی کارروائی اور عبرت ناک انکشافات! 🔍


جب گھر والوں کو بچی کی موت کا پتہ چلا تو قیامت ٹوٹ پڑی۔ 15 پر کال کی گئی، پوسٹ مارٹم ہوا۔ اس دوران اہل محلہ نے گواہی دی کہ انہوں نے عابد اور الفت کو اس وقت گھر سے نکلتے دیکھا تھا۔ الفت کو فوراً گرفتار کر لیا گیا، اور تھوڑی سی تفتیش کے بعد اس نے اپنا گناہ تسلیم کر لیا۔ اس نے مرکزی قا۔تل عابد کے بارے میں سب بتا دیا۔ عابد بھی گرفتار ہوا۔


جب پولیس نے عابد سے پوچھا کہ 5 بچوں کی ماں سے آشنائی کی کیا وجہ تھی؟ تو اس نے جواب دیا، "پتہ نہیں، جدوں ہم ایک دوجے کو دیکھتے تو ہمیں کھچ پڑ جاتی تھی!" 🤮 دوسری طرف مکار الفت نے کہا، "عابد نے پتہ نہیں مجھے کیا گھول کر پلایا تھا کہ میری مت ہی ماری گئی، جب تک اسے نہیں دیکھتی چین نہیں آتا تھا!" قصور پولیس نے دونوں کو جیل بھیج دیا۔


💔 کاش! اس وقت CTD ہوتی تو یہ درندے جیل میں نہیں، اگلے جہاں پہنچ چکے ہوتے! 💔


آپ کا کیا کہنا ہے ایسے درندوں کے بارے میں؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں! 👇



Comments

Popular posts from this blog

سچ کہتے ہیں قتل کبھی نہیں چھپتا، قاتل 25 سال بعد قانون کے شکنجے میں!

انتہائی افسوسناک خبر: پاکپتن میں انسانیت لرز اٹھی! اغوا ہونے والی خاتون ٹیچر کی لاش برآمد، پورے علاقے میں کہرام مچ گیا!

بڑی خبر: ہارون آباد میں لرزہ خیز واقعہ، طالبہ نے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا!