سی سی ڈی دیپالپور کی جرات کو سلام! اوکاڑہ کا "سفاک درندہ" اپنے ہی پستول کی گولی کا نشانہ بن گیا
سی سی ڈی دیپالپور کی جرات کو سلام! اوکاڑہ کا "سفاک درندہ" اپنے ہی پستول کی گولی کا نشانہ بن گیا
🔥 ضلع اوکاڑہ میں پہلی بار معصوم بچوں کی زندگیوں سے کھیلنے والا، گن پوائنٹ پر بدفعلی کرنے والا اور ان کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا "شاہد گرجی" عبرت کا نشان بن گیا! 🛑
ذرائع کے مطابق، بچوں کا دشمن شاہد گرجی جس نے انسانیت کو شرمسار کر رکھا تھا، اس کے اپنے نیفے میں موجود پستول سے اچانک گولی چل گئی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ 🔫🚑
سی سی ڈی دیپالپور اور اوکاڑہ پولیس کے تمام افسران کی انتھک محنت اور اس درندے کو قانون کی گرفت میں لانے کی کوششوں پر ہم انہیں زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ایسے ناسور کا خاتمہ ہی معاشرے کا سکون ہے!
📢 عوام سے اپیل: اپنے بچوں کی حفاظت کریں اور ایسے کسی بھی واقعے کی فوری اطلاع پولیس کو دیں۔ سلام ہو ہمارے محافظوں پر!
ڈسکلیمر (Disclaimer):
اس خبر/تحریر میں دی گئی معلومات عوامی ذرائع اور مقامی رپورٹس پر مبنی ہیں۔ "میرا پتوکی آفیشل"
(Mera Pattoki Official) کوشش کرتا ہے کہ حقائق درست انداز میں پیش کیے جائیں، تاہم کسی بھی معلومات کی مکمل صداقت یا اس کے نتیجے میں ہونے والے کسی بھی عمل کی ذمہ داری ادارے پر عائد نہیں ہوگی۔ قارئین سے گزارش ہے کہ حساس معاملات میں خود بھی تصدیق کر لیں۔
نوٹ: ادارے کا بلاگر کی ہر تحریر یا عوامی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

Comments
Post a Comment