پاکستان کی تاریخ کی سب سے پراسرار 'ڈرگ کوئین' گرفتار!

 پاکستان کی تاریخ کی سب سے پراسرار 'ڈرگ کوئین' گرفتار!

❌ نظام کی ساری اکڑ صرف غریبوں کے لیے؟ ❌

کراچی سے گرفتار ہونے والی انمول عرف 'پنکی' کی کہانی نے پورے ملک کو دنگ کر دیا ہے۔ یہ کوئی عام ملزمہ نہیں بلکہ پاکستان کی سب سے بڑی کوکین پروڈیوسر بتائی جا رہی ہے، جس کا اپنا ذاتی پلانٹ تھا! 🏭❄️




سنسنی خیز انکشافات:
🔹 اعلیٰ قسم کی کوکین اور 'ریڈ وائن' بنانے کا خفیہ فارمولا اسی کے پاس تھا۔
🔹 ایلیٹ کلاس کو من مانے نرخوں پر نشہ سپلائی کرنے والی پنکی کی ماہانہ آمدن کروڑوں میں تھی۔
🔹 ذرائع کے مطابق اس کا مال مہنگا مگر 'اعلیٰ کوالٹی' کا مشہور تھا، جسے رائیڈرز کے ذریعے پورے ملک میں پھیلا دیا جاتا تھا۔ 🏍️📦

قانون سب کے لیے برابر ہے یا صرف غریب کے لیے؟
آج جب گارڈن پولیس نے پنکی کو عدالت میں پیش کیا تو منظر دیدنی تھا!  نہ ہاتھوں میں ہتھکڑی، نہ کسی لیڈی کانسٹیبل نے بازو پکڑا۔ ایک شاہانہ اور اسٹائلش انداز میں عدالت میں پیشی ہوئی جیسے کوئی ملزمہ نہیں بلکہ کوئی وی آئی پی شخصیت ہو۔

ایک پہلو یہ بھی:
کہا جاتا ہے کہ یہ 'حسینہ' سڑکوں پر غریبوں میں لاکھوں روپے تقسیم کرتی تھی اور اپنے ملازمین کو تنخواہ کے علاوہ مفت رہائش بھی دیتی تھی۔ شاید اسی لیے اس کے چرچے ہر زبان پر ہیں۔ 🗣️

⚠️ اب سوال یہ ہے:
کیا اتنے سنگین جرائم کے باوجود اسے معافی مل جائے گی یا قانون اپنا راستہ اپنائے گا؟ کیا امیر کے لیے واقعی یہ نظام ایک 'لونڈی' کی طرح ہے؟

آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں اور پوسٹ کو شیئر کریں! 👇

ڈسکلیمر (Disclaimer):
اس خبر/تحریر میں دی گئی معلومات عوامی ذرائع اور مقامی رپورٹس پر مبنی ہیں۔ "میرا پتوکی آفیشل"
(Mera Pattoki Official) کوشش کرتا ہے کہ حقائق درست انداز میں پیش کیے جائیں، تاہم کسی بھی معلومات کی مکمل صداقت یا اس کے نتیجے میں ہونے والے کسی بھی عمل کی ذمہ داری ادارے پر عائد نہیں ہوگی۔ قارئین سے گزارش ہے کہ حساس معاملات میں خود بھی تصدیق کر لیں۔

نوٹ: ادارے کا بلاگر کی ہر تحریر یا عوامی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

سچ کہتے ہیں قتل کبھی نہیں چھپتا، قاتل 25 سال بعد قانون کے شکنجے میں!

انتہائی افسوسناک خبر: پاکپتن میں انسانیت لرز اٹھی! اغوا ہونے والی خاتون ٹیچر کی لاش برآمد، پورے علاقے میں کہرام مچ گیا!

بڑی خبر: ہارون آباد میں لرزہ خیز واقعہ، طالبہ نے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا!