ڈی جی خان سکینڈل: عشق، رنگ رلیاں یا باقاعدہ منصوبہ بندی؟ تصویر کے دونوں رخ سامنے آگئے!
ڈی جی خان سکینڈل: عشق، رنگ رلیاں یا باقاعدہ منصوبہ بندی؟ تصویر کے دونوں رخ سامنے آگئے! 🔥
ڈیرہ غازی خان رینج میں اس وقت فریال تبسم اور ایس ایچ او ابرار برمانی کا کیس زبانِ زدِ عام ہے، لیکن یہ کہانی صرف ایک انسپکٹر کی نہیں بلکہ اس گہرے جال کی ہے جس میں درجنوں پولیس ملازم پھنس چکے ہیں۔ 🕸️👮♂️
📍 پہلا رخ: بلیک میلنگ مافیا؟ 💃💰
ایک شادی شدہ عورت، جس کا شوہر 'موچھڑ' بھی موجود ہے، وہ ایک افسر کے ساتھ اکیلی گھومتی رہی، لوٹ مار کرتی رہی اور اب 'مظلوم پیرنی' بن کر انصاف مانگ رہی ہے؟ کیوں محترمہ؟ کیا یہ سب کچھ زبردستی ہوا؟ یا پھر یہ وہی پرانا طریقہ ہے کہ پہلے مراسم بناؤ، ویڈیوز ریکارڈ کرو اور پھر بلیک میلنگ شروع کر دو؟ سلمیٰ، عذرا اور سونیا اعظم جیسے کردار پہلے ہی ڈی جی خان کو بدنام کر چکے ہیں۔ 🚫🎭
📍 دوسرا رخ: پولیس افسران کی 'زلفوں کی اسیری'؟ 💔
آئی جی پنجاب نے اس معاملے پر اعلیٰ سطحی کمیٹی بنا دی ہے جس میں ابرار برمانی سمیت ان سات افسران کو بھی شامل کیا گیا ہے جو اسے سپورٹ کر رہے تھے۔ سوال یہ ہے کہ محنت سے امتحان پاس کر کے افسر بننے والے ان عورتوں کے چنگل میں کیوں پھنس جاتے ہیں؟ جب تک پیار چلا تو سب ٹھیک، اور جب اختلافات ہوئے تو 'ڈسمس' کرنے کے ڈرامے؟
ہماری رائے:
انصاف تب ہوگا جب میرٹ پر تحقیقات ہوں گی۔ صرف مرد ہی کیوں، ایسی عورتوں کو بھی نشان عبرت بنانا چاہیے جو گھر بیٹھے مردوں کو ورغلاتی ہیں اور پھر اداروں کو بلیک میل کرتی ہیں۔ جب تک عورت راستہ نہ دے، کسی مرد کی جرات نہیں ہوتی! 🔥
کیا آپ کو لگتا ہے کہ ابرار برمانی بے گناہ ثابت ہو پائیں گے؟ یا اس بار قانون کا شکنجہ دونوں پر کسا جائے گا؟ اپنی رائے ضرور دیں! 👇🗨️ ڈسکلیمر (Disclaimer):
اس خبر/تحریر میں دی گئی معلومات عوامی ذرائع اور مقامی رپورٹس پر مبنی ہیں۔ "میرا پتوکی آفیشل"
(Mera Pattoki Official) کوشش کرتا ہے کہ حقائق درست انداز میں پیش کیے جائیں، تاہم کسی بھی معلومات کی مکمل صداقت یا اس کے نتیجے میں ہونے والے کسی بھی عمل کی ذمہ داری ادارے پر عائد نہیں ہوگی۔ قارئین سے گزارش ہے کہ حساس معاملات میں خود بھی تصدیق کر لیں۔
نوٹ: ادارے کا بلاگر کی ہر تحریر یا عوامی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

Comments
Post a Comment