🔥 بیلاروس کی گوری فیصل آباد کے منڈے پر فدا! 🔥
🔥 بیلاروس کی گوری فیصل آباد کے منڈے پر فدا! 🔥
کہتے ہیں رشتے آسمانوں پر بنتے ہیں، لیکن اب سوشل میڈیا نے دوریاں ختم کر دی ہیں! بیلاروس کی ایک خاتون نے پاکستان پہنچ کر فیصل آباد کے نوجوان کو اپنا جیون ساتھی بنا لیا۔
محبت کی یہ انوکھی داستان فیصل آباد کے 32 سالہ صغیر حسین سے شروع ہوئی، جن کی سوشل میڈیا پر اولگا سے دوستی ہوئی اور پھر یہ دوستی جنون کی حد تک محبت میں بدل گئی۔ اولگا نے نہ صرف سات سمندر پار کر کے پاکستان قدم رکھا، بلکہ یہاں آتے ہی صغیر کے ساتھ مسجد جا کر اسلام قبول کیا اور اپنا نام 'اولگا حسین' رکھ لیا۔ 🕋✨
شادی کی دھوم دھام سے تقریب ہوئی جہاں پورے محلے نے اس جوڑے کو خوش آمدید کہا۔ 🥁 شادی کے بعد اب یہ جوڑا زندگی کی نئی شروعات کر رہا ہے اور قوی امکان ہے کہ صغیر بھائی بہت جلد بیلاروس منتقل ہو جائیں گے! 🇧🇾🌍
سچی محبت اور ایمان کی اس خوبصورت کہانی کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟ اپنی رائے کا اظہار کریں! 👇💬
ڈسکلیمر (Disclaimer):
اس خبر/تحریر میں دی گئی معلومات عوامی ذرائع اور مقامی رپورٹس پر مبنی ہیں۔ "میرا پتوکی آفیشل"
(Mera Pattoki Official) کوشش کرتا ہے کہ حقائق درست انداز میں پیش کیے جائیں، تاہم کسی بھی معلومات کی مکمل صداقت یا اس کے نتیجے میں ہونے والے کسی بھی عمل کی ذمہ داری ادارے پر عائد نہیں ہوگی۔ قارئین سے گزارش ہے کہ حساس معاملات میں خود بھی تصدیق کر لیں۔
نوٹ: ادارے کا بلاگر کی ہر تحریر یا عوامی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

Comments
Post a Comment